72 سالہ دولہا 32 سالہ دولہن بیاہ لایا
سرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر میں 72سالہ دولہا 32 سالہ دولہن بیاہ لایا جس کی شادی کا اہتمام اس کے دو شادیاں کرنے والے بڑے بیٹے نے کیا اور 80 سے زائد بیٹوں، بیٹیوں، پوتوں، پوتیوں نواسوں، نواسیوں، بھانجوں بھانجیوں نے شادی کا بھرپور جشن منایا اور دعوت ولیمہ میں شہریوں نے شرکت کر کے دولہا… Continue 23reading 72 سالہ دولہا 32 سالہ دولہن بیاہ لایا