وزیر اعظم کل پھر فون پر قوم سے براہ راست بات کریں گے وقت کا بھی اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کل منگل کوپھر فون پر قوم سے براہ راست بات کریں گے۔سینیٹرفیصل جاویدنے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وزیراعظم ایک بار پھر فون پر آپ کے ساتھ براہ راست بات کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ منگل 11 مئی دوپہر ڈیڑھ بجے آپ… Continue 23reading وزیر اعظم کل پھر فون پر قوم سے براہ راست بات کریں گے وقت کا بھی اعلان کر دیا گیا




































