’’وزیراعظم نے عید الفطر پر سیاسی سرگرمیوں سے منع کردیا ہے ‘‘
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وزیراعظم پاکستان عمران خان نے تمام اراکین اسمبلی سے کہا ہے کہ وہ اس عید پر سیاسی سرگرمیوں سے پرہیز کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام… Continue 23reading ’’وزیراعظم نے عید الفطر پر سیاسی سرگرمیوں سے منع کردیا ہے ‘‘


































