کراچی میں موسم سرما کی آمد آمد! صبح سرد ہوائیں ماحول ٹھنڈا کرنے لگیں
کراچی(این این آئی) شہر قائدکا گرم موسم تبدیل ہوگیا،صبح کے اوقات میںسرد ہوائیں چلنے لگیں ۔کراچی کا موسم بدل گیا۔ صبح صبح سرد ہوائیں چلنے لگیں اور درجہ حرارت بھی گر گیا۔پیرکی صبح کے وقت درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 56 فیصد ہونے… Continue 23reading کراچی میں موسم سرما کی آمد آمد! صبح سرد ہوائیں ماحول ٹھنڈا کرنے لگیں




































