منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کیس سکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2021

غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کیس سکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سکروٹنی کمیٹی نے غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی جانب سے نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی۔ منگل کو پی ٹی آئی کی ممنوعہ غیرملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کے لیے سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا،سکروٹنی کمیٹی اجلاس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر اپنی ٹیم کے… Continue 23reading غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کیس سکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

امتحانی مراکز کے باہر کرونا ایس او پیز پر عمل نہیں ہو رہا ،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2021

امتحانی مراکز کے باہر کرونا ایس او پیز پر عمل نہیں ہو رہا ،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کیمبرج امتحانات میں امتحانی مراکز کے باہر کورونا سے بچاؤ کے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے کے برابر ہے۔وفاقی وزیر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کیمبرج امتحانات کے انعقاد کی اجازت سخت ایس او پیز پر عمل… Continue 23reading امتحانی مراکز کے باہر کرونا ایس او پیز پر عمل نہیں ہو رہا ،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بڑا اعلان کر دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نےپیش گوئی کر دی

datetime 27  اپریل‬‮  2021

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نےپیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا کےبالائی اورمغربی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا کےبالائی اورمغربی… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نےپیش گوئی کر دی

علمائے کرام کی نشاندہی پر تبدیلی نصاب کا سخت نوٹس شعیب سڈل کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد روکنے کی ہدایات

datetime 27  اپریل‬‮  2021

علمائے کرام کی نشاندہی پر تبدیلی نصاب کا سخت نوٹس شعیب سڈل کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد روکنے کی ہدایات

لاہور( آن لائن ) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے علمائے کرام کی نشاندہی پر تبدیلی نصاب کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری اسکولز کو شعیب سڈل کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد روکنے کی ہدایت بھی کردی۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے مولانا طاہر اشرفی، مولانا حنیف جالندھری، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبد الخبیر آزاد اور… Continue 23reading علمائے کرام کی نشاندہی پر تبدیلی نصاب کا سخت نوٹس شعیب سڈل کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد روکنے کی ہدایات

عامر لیاقت کا تیسری شادی سے متعلق خبروں پر ردعمل آگیا ویڈیو پیغام جاری کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2021

عامر لیاقت کا تیسری شادی سے متعلق خبروں پر ردعمل آگیا ویڈیو پیغام جاری کردیا

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور سینئراینکرعامر لیاقت نے سوشل میڈیا پرزیر گردش اپنی تیسری شادی کی خبروں پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کی صرف ایک ہی شادی ہے۔گزشتہ روز ہانیہ خان نامی خاتون نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ عامرلیاقت کی تیسری بیوی ہیں،… Continue 23reading عامر لیاقت کا تیسری شادی سے متعلق خبروں پر ردعمل آگیا ویڈیو پیغام جاری کردیا

کراچی میں انتہائی افسوسناک واقعہ افطار پارسل پہنچانے والا ڈلیوری بوائے لفٹ میں پھنس کر جاں بحق ، لاش کئی گھنٹوں تک لفٹ میں پھنسی ،ڈلیوری بوائے کا روزے کی حالت میں انتقال

datetime 27  اپریل‬‮  2021

کراچی میں انتہائی افسوسناک واقعہ افطار پارسل پہنچانے والا ڈلیوری بوائے لفٹ میں پھنس کر جاں بحق ، لاش کئی گھنٹوں تک لفٹ میں پھنسی ،ڈلیوری بوائے کا روزے کی حالت میں انتقال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی میں آن لائن ڈلیوری بوائے لفٹ میں پھنس کر جاں بحق ہو گیا۔افسوس ناک واقعہ شہر کے پوش علاقے کلفٹن تین تلوار میں پیش آیا جہاں افطار کے وقت پارسل ‏پہنچانے کے لیے آنے والا ڈلیوری بوائے رہائشی عمارت کی لفٹ میں پھنس کر جاں بحق ہوگیا۔نجی ٹی وی اے آروائی… Continue 23reading کراچی میں انتہائی افسوسناک واقعہ افطار پارسل پہنچانے والا ڈلیوری بوائے لفٹ میں پھنس کر جاں بحق ، لاش کئی گھنٹوں تک لفٹ میں پھنسی ،ڈلیوری بوائے کا روزے کی حالت میں انتقال

حکومت نے ورلڈ بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض مانگ لیا اتنی بڑی رقم کہاں خرچ کی جائیگی؟تفصیلات آگئیں

datetime 27  اپریل‬‮  2021

حکومت نے ورلڈ بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض مانگ لیا اتنی بڑی رقم کہاں خرچ کی جائیگی؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد( آن لائن ) پنجاب حکومت نے 16 اضلاع اور تحصیلوں میں 66 لاکھ 50 ہزار افراد پر مشتمل آبادی کی خدمت کے لیے صفائی ستھرائی کے مسائل حل کرنے اور پانی کی فراہمی کے لیے عالمی بینک سے 50 کروڑ ڈالر طلب کرلیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس میں گورننس اور ادارہ جاتی… Continue 23reading حکومت نے ورلڈ بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض مانگ لیا اتنی بڑی رقم کہاں خرچ کی جائیگی؟تفصیلات آگئیں

کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی تحریک انصاف کے اہم رہنما اور وزیر کیخلاف مقدمہ درج ریسٹورنٹ سیل

datetime 27  اپریل‬‮  2021

کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی تحریک انصاف کے اہم رہنما اور وزیر کیخلاف مقدمہ درج ریسٹورنٹ سیل

پشاور ، اسلام آباد( آ ن لائن) حکومتی رہنما ایس او پیز کی دھجیاں اْڑا نے لگے۔پولیس نے خیبر پختونخواہ کے وزیر صحت کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں کرونا وبا کے باوجود صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کارکنوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا ،… Continue 23reading کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی تحریک انصاف کے اہم رہنما اور وزیر کیخلاف مقدمہ درج ریسٹورنٹ سیل

لاہور ریلوے اسٹیشن کے جنوب مشرق میں واقع مسجد دائی انگا کی شان و شوکت ویسے ہی برقرار

datetime 27  اپریل‬‮  2021

لاہور ریلوے اسٹیشن کے جنوب مشرق میں واقع مسجد دائی انگا کی شان و شوکت ویسے ہی برقرار

مکوآنہ  (این این آئی )تاریخ کے آئینے میں اگر دیکھا  جائے  تو   لاہور ریلوے اسٹیشن کے جنوب مشرق میں واقع مسجد  دائی انگا کی شان و شوکت ویسے ہی برقرار،  نقش نگاری کا کام بھی اپنی بہترہن حالت میں دکھائی دیتا ہے. مسجد صحن اور ایک بڑے ہال پر مشتمل ہے جس کی دیواروں… Continue 23reading لاہور ریلوے اسٹیشن کے جنوب مشرق میں واقع مسجد دائی انگا کی شان و شوکت ویسے ہی برقرار