محنت کشوں کو ریلیف دینے کیلئے بڑااقدام، کم از کم اجرت20ہزار روپے کرنے کا اعلان
لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے یوم مئی پر محنت کشوں کو ریلیف دینے کیلئے بڑااقدام اٹھاتے ہوئے ورکرز کی کم از کم اجرت20ہزار روپے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محنت کش کی فلاح وبہبود سب سے زیادہ مقدم ہے اور پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں… Continue 23reading محنت کشوں کو ریلیف دینے کیلئے بڑااقدام، کم از کم اجرت20ہزار روپے کرنے کا اعلان