حادثے میں زخمی ہونے والے جے یو آئی رہنما انتقال کر گئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن ) چند روز ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما حافظ ابوبکر شیخ انتقال کر گئے۔حافظ ابوبکر شیخ ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئے تھے اور تین روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابقامیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان نے حافظ ابوبکر… Continue 23reading حادثے میں زخمی ہونے والے جے یو آئی رہنما انتقال کر گئے