نوجوا ن تیار رہیں،انہیں روزگار کے بے پنا ہ مواقع ملنے والے ہیں
اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں روزگار کے بے پنا ہ مواقع ملنے والے ہیں، وزیر اعظم نے سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی رفتار پر اطمینان کااظہار کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ سی پیک کو ہر قیمت پر… Continue 23reading نوجوا ن تیار رہیں،انہیں روزگار کے بے پنا ہ مواقع ملنے والے ہیں