کوسٹ گارڈزکی کارروائی، 132 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کوسٹ گارڈزکی کارروائی میں 132 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتارکر لیا گیا۔ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق 132 غیرقانونی تارکین وطن کویکم فروری سے 18 مارچ کے دوران بلوچستان کے بارڈر سے گرفتار کیا گیا،یہ تمام افراد بغیر کسی قانونی دستاویزات اور راہ داری کے غیر قانونی طریقے… Continue 23reading کوسٹ گارڈزکی کارروائی، 132 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار