میر پو ر ضمنی انتخاب ،تحریک انصاف نے میدان مار لیا
میر پور(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیرکے حلقہ ایل اے 3کے ضمنی انتخاب کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے بیرسٹرسلطان محمود نے پیپلزپارٹی کے چوہدری محمد اشرف پر کامیابی حا صل کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق مطابق ایل اے 3 میں ضمنی انتخاب کے لئے میں تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود، پیپلز… Continue 23reading میر پو ر ضمنی انتخاب ،تحریک انصاف نے میدان مار لیا











































