ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

میر پو ر ضمنی انتخاب ،تحریک انصاف نے میدان مار لیا

datetime 29  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میر پور(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیرکے حلقہ ایل اے 3کے ضمنی انتخاب  کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے بیرسٹرسلطان محمود نے پیپلزپارٹی کے چوہدری محمد اشرف پر کامیابی حا صل کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق مطابق ایل اے 3 میں ضمنی انتخاب کے لئے میں تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان محمود، پیپلز پارٹی کے چوہدری اشرف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہوا جس میں  تمام 115پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار بیرسٹرسلطان محمود 15 ہزار691ووٹ لے کر میدان مار لیا ہے جب کہ پیپلزپارٹی کے امیدوار چوہدری محمد اشرف 12ہزار 811ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔  یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کاامیدوار پیپلزپارٹی کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گیا تھاجس کے باوجود تحریک انصاف نے کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…