ایان کی خاطر پولیس اہلکاروں میں بیرک ڈیوٹی کیلیے جھگڑے
اسلام ا باد (نیوز ڈیسک) خوبرو اسمگلر حسینہ ایان علی کے لئے پولیس اہلکاروں میں بیرک ڈیوٹی کے لئے جھگڑے شروع ہوگئے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے اہلکاروں میں ایان کی بیرک کی ڈیوٹی کیلیے لڑائی جھگڑے عام ہوگئے، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل نے قرعہ اندازی سے اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگانی شروع کردیں، مقدے کی سماعت کرنے… Continue 23reading ایان کی خاطر پولیس اہلکاروں میں بیرک ڈیوٹی کیلیے جھگڑے











































