خوشاب پی پی 84 کے ابتدائی غیر سرکاری غیر حتمی نتائج، ن لیگ کا پلڑا بھاری
خوشاب(مانیٹرنگ+ این این آئی)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 میں ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے، دنیا نیوز کے مطابق 37 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک معظم شیر 9576ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار علی حسین خان… Continue 23reading خوشاب پی پی 84 کے ابتدائی غیر سرکاری غیر حتمی نتائج، ن لیگ کا پلڑا بھاری