یونیورسٹی میں 21سالہ طالبہ کا اقدامِ خودکشی،پولیس تحقیقات کا دائرہ وسیع ،تفتیش میں بڑے انکشافات سامنے آگئے
لاہور (این این آئی) نجی یونیورسٹی میں 21سالہ طالبہ کے اقدام خود کشی کے معاملے پر پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا اور تفتیش میں بڑے انکشافات سامنے آ گئے۔پولیس حکام کے مطابق طالبہ کے لواحقین کی جانب سے تاحال کسی قسم کی قانونی کارروائی کیلئے درخواست جمع نہیں کرائی گئی، طالبہ اس… Continue 23reading یونیورسٹی میں 21سالہ طالبہ کا اقدامِ خودکشی،پولیس تحقیقات کا دائرہ وسیع ،تفتیش میں بڑے انکشافات سامنے آگئے









































