منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

حج 2026، عازمین کیلئے پاک حج ایپ پر میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار

datetime 26  مارچ‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) وفاقی مذہبی امور نے حج پر جانے والے عازمین کے لیے موبائل ایپلی کیشن پر میڈیکل فارم بھرنا لازمی قرار دے دیا۔

وزارت مذہبی امور نیپاک حج ایپ پرمیڈیکل سوال نامہ جاری کر دیا،مختلف امراض کے بارے میں معلومات مانگی گئی ہیں،جمعہ تک ہر حاجی کو فارم مکمل ہوگا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سوالنامہ میں بلڈ پریشر، امراض قلب اور شوگر کے بارے میں دریافت کیا گیا، دمے ،گنٹھیا اور تھائی رائیڈ کی بیماری کے بارے میں بھی بتانا ہو گا، پاک حج موبائل ایپ پر ویزہ پرنٹ کرنے کا لنک بھی شامل کر دیا گیا۔ترجمان وزارت کے مطابق حج پروازوں کا شیڈول بھی موبائل ایپ پر جاری کردیا گیا،پاک حج ایپ پر مرحلہ وار نئی معلومات شامل کی جا رہی ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…