ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

موبائل مکینک نے نرس کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 26  مارچ‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)کوٹ لکھپت کے علاقے میں موبائل مکینک نے نرس کو اغوا کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق ملزم عثمان نے چونگی اسٹاپ سے خاتون کو اغوا کیا اور شامی پارک میں واقع فلیٹ میں لے جا کر تشدد کیا اور زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ملزم نے 2 ہفتے قبل موبائل مرمت کروانے والی نرس کی ریکی کی تھی۔ ملزم فلیٹ میں محبوس خاتون کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتا رہا۔کوٹ لکھپت پولیس نے درخواست موصول ہوتے ہی فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو شامی پارک سے گرفتار کر لیا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن جہانداد اکرم نے بتایا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لیے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…