منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

موبائل مکینک نے خاتون کو اغوا ء کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 26  مارچ‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں موبائل مکینک نے خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون بطور نرس ایک کلینک پر کام کرتی ہے،جسے گھر واپسی کے دوران چونگی اسٹاپ سے اغوا ء کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم خاتون کو اغوا ء کر کے ایک فلیٹ میں لے گیا جہاں اسے تشددکا نشانہ بنایا گیا اور زیادتی کی،ملزم نے خاتون کو واقعہ ظاہر کرنے پرجان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔متاثرہ خاتون نے دو ہفتے قبل ملزم موبائل مکینک اپناموبائل فون ٹھیک کرایا تھا جس کے بعد سے ملزم اس کی ریکی کر رہا تھا،خاتون کی درخواست موصول ہونے پرپولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم عثمان کو شامی پارک سے گرفتار کر لیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لیے کیس جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…