وہ وقت بھی قریب ہے جب اس دھرتی کا بیٹا نوازشریف انشا ء اللہ ہمارے درمیان ہوگا، دھماکہ خیز اعلان
شیخوپورہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شیخوپورہ کے شیروں کیلئے محمد نوازشریف اور محمد شہباز شریف کا سلام لیکر آئی ہوں،میاں جاوید لطیف جیسے جمہوریت اور نوازشریف کے سپاہی کو سر جکا کر مریم نوازشریف سلام پیش کرتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading وہ وقت بھی قریب ہے جب اس دھرتی کا بیٹا نوازشریف انشا ء اللہ ہمارے درمیان ہوگا، دھماکہ خیز اعلان