بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا

datetime 31  جولائی  2022 |

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آبادکھرڑیانوالہ سے ڈی ایچ کیو ہسپتال لاتے ہوئے خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا، ریسکیو1122 نی266 رب کی رہائشی20 سالہ فائزہ زوجہ اسلم کو ڈلیوری کے سلسلہ میں ہسپتال لا رہے تھے کہ راستے میں ہی خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا۔تاہم ریسکیو عملہ نے طبی امداد فراہم دیتے ہوئے زچہ بچہ کو بحفاظت ہسپتال پہنچا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…