اتوار سے منگل کے دوران ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سردی کی لہر ایک بار پھرڈیرہ جمائے گی۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اتوار سے منگل کے دوران ملک میں مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ملک کے بالائی علاقے استور اور غذر میں چار روز سے وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے، استور میں… Continue 23reading اتوار سے منگل کے دوران ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان