وفاقی وزیر پرویز رشید کا عمران خان کو چیلنج
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان بغیر شواہد اور ثبوت کے الزام تراشی اور بہتان لگاتے ہیں، ہمیں تقسیم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، انہوں نے کپتان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سینیٹ انتخاب میں 15 کروڑ روپے دینے والے کا… Continue 23reading وفاقی وزیر پرویز رشید کا عمران خان کو چیلنج