مرے کو مارے اسحاق ڈار، بچوں کو نصیحت کی تھی کہ آئس کریم گھروں میں چھپ کرکھائیں:نذیر ناجی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی طرف سے آئندہ مالی سال یعنی 16-2015ئ کے لیے پیش کیے جانے والے بجٹ سے متعلق مختلف رائے سامنے آرہی ہیں ، کچھ حکومت بجٹ کی طرف داری کررہے ہیں تو بیشتر لوگ اس کو ’عوام دشمنی‘ سے تعبیر کررہے ہیں۔ سینئر صحافی نذیر ناجی نے اپنے کالم میں لکھاکہ’جب اسحاق… Continue 23reading مرے کو مارے اسحاق ڈار، بچوں کو نصیحت کی تھی کہ آئس کریم گھروں میں چھپ کرکھائیں:نذیر ناجی











































