جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

امام کعبہ نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کر لی

datetime 10  مئی‬‮  2021

امام کعبہ نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے امام کعبہ الشیخ عبد الرحمٰن السدیس کو پاکستان آنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق گزشتہ روز کعبة اللہ کے امام الشیخ عبد الرحمٰن السدیس نے مسجد الحرام کے دیگر اماموں کے گروپ کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading امام کعبہ نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کر لی

ملک کا موسم پھر ٹھنڈا۔۔۔ مزید بارشیں محکمہ موسمیات نے تازہ پیشن گوئی کر دی ‎

datetime 10  مئی‬‮  2021

ملک کا موسم پھر ٹھنڈا۔۔۔ مزید بارشیں محکمہ موسمیات نے تازہ پیشن گوئی کر دی ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کے دوران شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختونخوا کے مغربی اضلاع، بالائی سندھ ، زیریں بلوچستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا… Continue 23reading ملک کا موسم پھر ٹھنڈا۔۔۔ مزید بارشیں محکمہ موسمیات نے تازہ پیشن گوئی کر دی ‎

ایم پی اے خرم لغاری اور ضلعی انتظامیہ میں ٹھن گئی سخت جملوں کے تبادلے

datetime 10  مئی‬‮  2021

ایم پی اے خرم لغاری اور ضلعی انتظامیہ میں ٹھن گئی سخت جملوں کے تبادلے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم  پی اے سردار خرم لغاری اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسران میں ٹھن گئی،رمضان بازاروں کی چینی کی مبینہ خردبرد کے حوالے سے سنگین الزامات اور ایک دوسرے کے خلاف سخت جملوں کے تبادلے،روزنامہ جنگ کی رپورٹ کےمطابق ممبرصوبائی اسمبلی خرم لغاری کہتے ہیں کہ سستی چینی کا ڈھونگ رچا کر کروڑوں کی سبسڈی… Continue 23reading ایم پی اے خرم لغاری اور ضلعی انتظامیہ میں ٹھن گئی سخت جملوں کے تبادلے

گور نر پنجاب کے صاحبزادے کا پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز

datetime 10  مئی‬‮  2021

گور نر پنجاب کے صاحبزادے کا پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز

مکوآنہ (این این آئی ) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کے صاحبزادے انس سرور کا پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز، چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے دوسری بار سکاؤٹش پار لیمنٹ کے رکن کامیاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے صاحبزادے محمد انس سرور سکاؤٹش لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر گلاسکو سے… Continue 23reading گور نر پنجاب کے صاحبزادے کا پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز

وزیراعظم کا سعودی عرب آمد پر پرجوش خیرمقدم، یادگارلمحات ٗسرد مہری ختم

datetime 10  مئی‬‮  2021

وزیراعظم کا سعودی عرب آمد پر پرجوش خیرمقدم، یادگارلمحات ٗسرد مہری ختم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہر دور حکومت میں قریبی تعلقات رہے ہیں اور کم وبیش تمام ہی حکمرانوں نے اپنے اپنے ادوار حکومت میں سعودی عرب کے دورے کئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی 2018 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلا دورہ سعودی عرب کا ہی کیا تھا… Continue 23reading وزیراعظم کا سعودی عرب آمد پر پرجوش خیرمقدم، یادگارلمحات ٗسرد مہری ختم

الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے دھاندلی پر قابو پانا ناممکن حکومت کو پیشگی ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیا گیا

datetime 10  مئی‬‮  2021

الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے دھاندلی پر قابو پانا ناممکن حکومت کو پیشگی ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق وفاقی سیکرٹری  کنور محمد دلشاد کہتے ہیں کہ پاکستان نے صدارتی آرڈیننس جس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا گیا ہے اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آرڈیننس کے ذریعے الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں خریدنے کا پابند کیا گیا ہے۔بادی النظر میں… Continue 23reading الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے دھاندلی پر قابو پانا ناممکن حکومت کو پیشگی ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیا گیا

کوئٹہ میں دھماکا، 2ایف سی اہلکار زخمی

datetime 10  مئی‬‮  2021

کوئٹہ میں دھماکا، 2ایف سی اہلکار زخمی

کوئٹہ(آن لائن )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر سڑک کنارے نصب آئی ای ڈی بم دھماکہ کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر طارق ہسپتال کے قریب سڑک کے کنارے رکھا گی ا آئی ڈی بم کا دھماکا… Continue 23reading کوئٹہ میں دھماکا، 2ایف سی اہلکار زخمی

شہبازشریف عمران خان کے متبادل کے طور پر بہترین لیڈر ہیں

datetime 10  مئی‬‮  2021

شہبازشریف عمران خان کے متبادل کے طور پر بہترین لیڈر ہیں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کی ایم پی اے سمیرا کومل نے کہا ہے کہ شہبازشریف عمران خان کے متبادل کے طور پر بہترین لیڈر ہیں۔یہی بات فسادی ٹولے کی نیندیں حرام کررہی ہے۔عدالت نے شہبازشریف کو صادق و امین ڈکلیئر کیا ہے۔منشی شہزاد اکبر شہبازشریف کیخلاف ثبوت ٹی وی پر لہرانے کی بجائے عدالت… Continue 23reading شہبازشریف عمران خان کے متبادل کے طور پر بہترین لیڈر ہیں

اٹھارہویں ترمیم سے آصف زرداری کو فائدہ اور صوبہ سندھ کو شدید نقصان پہنچا،گورنر راج لگانے کا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 10  مئی‬‮  2021

اٹھارہویں ترمیم سے آصف زرداری کو فائدہ اور صوبہ سندھ کو شدید نقصان پہنچا،گورنر راج لگانے کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سند ھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے صوبہ سندھ کے مسائل حل نہ کرنے کی قسم کھائی ہوئی ہے،اٹھارویں ترمیم سے صوبہ سندھ کو شدید نقصان پہنچا، صرف آصف زرداری کو اٹھارویں ترمیم سے فائدہ ہو ا ہے۔ انصاف… Continue 23reading اٹھارہویں ترمیم سے آصف زرداری کو فائدہ اور صوبہ سندھ کو شدید نقصان پہنچا،گورنر راج لگانے کا مطالبہ کر دیا گیا