سعودی عرب میں گاڑیاں درآمد کرنے پر پابندی عائد
ریاض (این این آئی) سعودی محکمہ کسٹم نے کہاہے کہ مملکت میں رائٹ ہینڈ ڈرائیونگ والی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی ہے، ایسی گاڑیاں خواہ نوادرات میں ہی کیوں نہ شامل ہوں انہیں درآمد کرنے کی اجازت نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ کسٹم کی جانب سے ایک شہری کے استفسار پرکہاگیا کہ قانون کے مطابق… Continue 23reading سعودی عرب میں گاڑیاں درآمد کرنے پر پابندی عائد