متحدہ عرب امارات نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا
دبئی(آن لائن ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرنے کا اعلان کردیا ہے جو ان کے اکنامکس سروسز کے لیے کافی مثبت ثابت ہوگا۔ عربین بزنس کے مطابق امارات کے مقامی بینک کی جانب سے اس تین سالہ منصوبے کا ا?غاز 2023 سے کیا جائے گا۔ متعارف کرائی جانے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا اعلان کر دیا