سیلاب متاثرہ علاقوں میں 40 لاکھ خواتین اور بچوں کو مختلف بیماریوں کا سامنا
لاہور( این این آئی)اقوام متحدہ اور دیگر اداروں نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 40 لاکھ خواتین اور بچے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں جنہیں فوری امداد نہ ملی تو زندگیوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔ رواں سال کے تباہ کن سیلاب کے بعد جنم لینے والی بیماریوں نے… Continue 23reading سیلاب متاثرہ علاقوں میں 40 لاکھ خواتین اور بچوں کو مختلف بیماریوں کا سامنا


































