اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

متحدہ کی سندھ حکومت میں شمولیت کی مشروط منظوری

datetime 1  مارچ‬‮  2015

متحدہ کی سندھ حکومت میں شمولیت کی مشروط منظوری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ میں پیپلزپارٹی سے اتحاد سے متعلق متحدہ قومی موومنٹ کا دبئی میں اجلاس، سندھ حکومت میں شمولیت کی مشروط منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق دبئی میں ہونے والے ایم کیوایم کے اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، بابرغوری، روف صدیقی اورفروغ نسیم نے شرکت کی، لندن سے ایم کیوایم کے… Continue 23reading متحدہ کی سندھ حکومت میں شمولیت کی مشروط منظوری

الیکشن ٹربیونلزکی ڈیڈلائن میں پھر توسیع

datetime 1  مارچ‬‮  2015

الیکشن ٹربیونلزکی ڈیڈلائن میں پھر توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ٹربیونلزکی ڈیڈلائن میں تیسری مرتبہ توسیع کی منظوری دیدی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 31دسمبر 2014کو الیکشن ٹربیونلز کو دوسری مرتبہ دو مہینے کے لیے توسیع دی گئی تھی۔اب یکم مارچ سے الیکشن ٹربیونلز کو 30اپریل تک توسیع دی گئی ہے ، 11ٹربیونلز کے پاس 40مقدمات تاحال… Continue 23reading الیکشن ٹربیونلزکی ڈیڈلائن میں پھر توسیع

گوادر پورٹ ہمارے حوالے کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا گیا، وزیراعلیٰ بلوچستان

datetime 1  مارچ‬‮  2015

گوادر پورٹ ہمارے حوالے کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا گیا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ساحل اور وسائل کے دفاع اور حفاظت کیلیے اپوزیشن ہمارے ہاتھ مضبوط کرے۔ گوادر کاشغر اقتصادی راہداری سے متعلق حکومتی اور اپوزیشن ارکان اسمبلی کی مشترکہ قرارداد پر بحث کے دوراب اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ اقتصادی رہداری کے کوئٹہ… Continue 23reading گوادر پورٹ ہمارے حوالے کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا گیا، وزیراعلیٰ بلوچستان

اریبہ قتل کیس ، ملزمہ طوبیٰ ساتھیوں سمیت ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

datetime 1  مارچ‬‮  2015

اریبہ قتل کیس ، ملزمہ طوبیٰ ساتھیوں سمیت ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور ( نیوزڈیسک ) لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے ماڈل اریبہ قتل کیس کی مرکزی ملزمہ طوبیٰ کو دو ساتھیوں سمیت 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے ماڈل اریبہ قتل کیس کی مرکزی ملزمہ طوبی اور اس کے دو ساتھیوں کو ڈیوٹی مجسٹریٹ بشریٰ راو¿ کی عدالت میں پیش… Continue 23reading اریبہ قتل کیس ، ملزمہ طوبیٰ ساتھیوں سمیت ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پنجاب میں پانچویں کے بعد آٹھویں کے امتحان میں بھی بدنظمی

datetime 1  مارچ‬‮  2015

پنجاب میں پانچویں کے بعد آٹھویں کے امتحان میں بھی بدنظمی

لاہور: محکمہ تعلیم کی سست روی اورپیک کی ناقص حکمت عملی کے باعث پانچویں کے بعد آٹھویں کے امتحانات بھی بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے آٹھویں جماعت کے امتحان کے لئے سوالنامے کم چھپوائے جس کے باعث 22لاکھ امیدوارمتاثر ہوئے۔ متعدد اضلاع سے شکایات ملیں جب کہ چشتیاں میں پرچے کی فوپو کاپی… Continue 23reading پنجاب میں پانچویں کے بعد آٹھویں کے امتحان میں بھی بدنظمی

آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کے 5 بینچ تشکیل

datetime 1  مارچ‬‮  2015

آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کے 5 بینچ تشکیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے آئندہ ہفتے زیر سماعت مقدمات کے لئے 5 بینچ تشکیل دے دیئے ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی جانب سے تشکیل دیئے گئے 5 بینچز میں سے 4 اسلام آباد جب کہ ایک پشاور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرے گا۔ اسلام… Continue 23reading آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کے 5 بینچ تشکیل

لیاری یکے بعد دیگرے 5 کریکر دھماکوں سے گونج اٹھا

datetime 1  مارچ‬‮  2015

لیاری یکے بعد دیگرے 5 کریکر دھماکوں سے گونج اٹھا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کراچی کے علاقے لیاری میں یکے بعد دیگرے 5 کریکر کے دھماکوں سے علاقہ گونج اٹھا،تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لیاری میں جاری آپریشن کے باوجود تاحال امن قائم کرنے میں کامیابی نہیں ہوسکی۔ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے آٹھ چوک میں سلاٹر ہاﺅس کے قریب نامعلوم ملزمان کریکر… Continue 23reading لیاری یکے بعد دیگرے 5 کریکر دھماکوں سے گونج اٹھا

بھکر اور تلہ گنگ میں شدید بارشوں سے ٹریفک حادثات، 6افراد جاں بحق، 7 زخمی

datetime 1  مارچ‬‮  2015

بھکر اور تلہ گنگ میں شدید بارشوں سے ٹریفک حادثات، 6افراد جاں بحق، 7 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھکر اور تلہ گنگ میں شدید بارشوں سے دو ٹریفک حادثات میں 6افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں سے پھسلن اور حد نگاہ کم ہوجانے کے باعث… Continue 23reading بھکر اور تلہ گنگ میں شدید بارشوں سے ٹریفک حادثات، 6افراد جاں بحق، 7 زخمی

کراچی :گاڑیوں میں تصادم ، دو افراد جاں بحق،بائی پاس سے لاش برآمد

datetime 1  مارچ‬‮  2015

کراچی :گاڑیوں میں تصادم ، دو افراد جاں بحق،بائی پاس سے لاش برآمد

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) کراچی میں سپر ہائی وے پر دو گاڑیوں میں تصادم میں 2 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ، نادرن بائی پاس سے ایک تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ کراچی میں سپر ہائی وے پر انصاری پل کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے کار کو ٹرک مار دی جس… Continue 23reading کراچی :گاڑیوں میں تصادم ، دو افراد جاں بحق،بائی پاس سے لاش برآمد