ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

سول نافرمانی تحریک کا اعلان نہیں کر رہے، عوام میں جا کرحکومت کا چہرہ بے نقاب کریں گے،محمد زبیر

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

سول نافرمانی تحریک کا اعلان نہیں کر رہے، عوام میں جا کرحکومت کا چہرہ بے نقاب کریں گے،محمد زبیر

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نوازشریف اورنائب صدر مریم نواز شریف کے ترجمان اور سابق گورنرسندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ سول نافرمانی تحریک کا اعلان نہیں کر رہے، عوام میں جا کرحکومت کا چہرہ بے نقاب کریں گے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)نے مہنگائی کے خلاف… Continue 23reading سول نافرمانی تحریک کا اعلان نہیں کر رہے، عوام میں جا کرحکومت کا چہرہ بے نقاب کریں گے،محمد زبیر

حضرت محمد ﷺ کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے اور آپ ﷺ کی سیرت مبارکہ پر عمل کرکے ہم اپنی زندگی کو کامیابیوں اور کامرانیوں سے منور کرسکتے ہیں،وزیراعلی سندھ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

حضرت محمد ﷺ کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے اور آپ ﷺ کی سیرت مبارکہ پر عمل کرکے ہم اپنی زندگی کو کامیابیوں اور کامرانیوں سے منور کرسکتے ہیں،وزیراعلی سندھ

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ حضرت محمد ﷺ کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے اور آپ ﷺ کی سیرت مبارکہ پر عمل کرکے ہم اپنی زندگی کو کامیابیوں اور کامرانیوں سے منور کرسکتے ہیں ۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے منگل کو حضرت محمد ﷺ کی یوم ولادت… Continue 23reading حضرت محمد ﷺ کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے اور آپ ﷺ کی سیرت مبارکہ پر عمل کرکے ہم اپنی زندگی کو کامیابیوں اور کامرانیوں سے منور کرسکتے ہیں،وزیراعلی سندھ

حجرہ شاہ مقیم ،آشنا ہی قاتل بن گیا ،محبوبہ کا گلا کاٹ دیا‘

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

حجرہ شاہ مقیم ،آشنا ہی قاتل بن گیا ،محبوبہ کا گلا کاٹ دیا‘

حجرہ شاہ مقیم ( این این آئی )حجرہ شاہ مقیم میںناجائز تعلقات کاشاخسانہ، آشنا نے محبوبہ کو گلا کاٹ کربے دردی سے قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم میںباغ سے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی جسے ہاتھ پائوں باندھنے کے بعد گلا کاٹ کر قتل کیا گیا تھا، لا ش کی اطلاع… Continue 23reading حجرہ شاہ مقیم ،آشنا ہی قاتل بن گیا ،محبوبہ کا گلا کاٹ دیا‘

اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو تمام کائنات کے لئے ہادی ء برحق بنا کر بھیجا ‘صمصام علی شاہ بخاری

datetime 20  اکتوبر‬‮  2021

اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو تمام کائنات کے لئے ہادی ء برحق بنا کر بھیجا ‘صمصام علی شاہ بخاری

کرمانوالہ (این این آئی) صوبائی وزیر جنگلی حیات ،ماہی پروری و اشتمال اراضی پیر سید صمصام علی شاہ بخاری نے کہا ہے کہ 12ربیع الاول کا دن مسلمانوں کے لئے سب سے اہم دن ہے جس میں نبی کریم ﷺ اس دنیامیں تشریف لائے آپ ﷺ اس دنیا کی وہ ہستی ہیں جنہوں نے بنی… Continue 23reading اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو تمام کائنات کے لئے ہادی ء برحق بنا کر بھیجا ‘صمصام علی شاہ بخاری

گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتروسطی اورجنوبی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم شام/رات شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اوربلند پہا ڑوں پربرف باری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم… Continue 23reading گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

ہمیں خواتین کے کھیلوں میں حصہ لینے پر اعتراض نہیں، طالبان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

ہمیں خواتین کے کھیلوں میں حصہ لینے پر اعتراض نہیں، طالبان

کابل(این این آئی) افغان طالبان نے ملک میں وومن کرکٹ سمیت خواتین کے کھیلوں پر باضابطہ پابندی لگانے کی تردید کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اگست میں افغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد سے کھیلوں کا مستقبل غیریقینی صورتحال کا شکار ہے۔ سیکڑوں کھلاڑی خصوصا خواتین کھلاڑی یا تو بیرون ملک چلے گئے ہیں یا… Continue 23reading ہمیں خواتین کے کھیلوں میں حصہ لینے پر اعتراض نہیں، طالبان

بیٹے کی آمد 8نومبر کو متوقع تھی لیکن اس نے 10اکتوبر کو دنیا میں آکر ہم سب کو حیران کردیاہے، بختاور بھٹو

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

بیٹے کی آمد 8نومبر کو متوقع تھی لیکن اس نے 10اکتوبر کو دنیا میں آکر ہم سب کو حیران کردیاہے، بختاور بھٹو

کراچی(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہاہے کہ بیٹے کی آمد 8 نومبر کو متوقع تھی لیکن اس نے 10 اکتوبر کو دنیا میں آکر ہم سب کو حیران کردیاہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے پیغام میں انہوں نے بتایاکہ ان کے ہاں بیٹے… Continue 23reading بیٹے کی آمد 8نومبر کو متوقع تھی لیکن اس نے 10اکتوبر کو دنیا میں آکر ہم سب کو حیران کردیاہے، بختاور بھٹو

دنیا کی66 فیصد آبادی اسلام آباد سے ساڑھے تین گھنٹے کی مسافت پر ہے، فواد چوہدری

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

دنیا کی66 فیصد آبادی اسلام آباد سے ساڑھے تین گھنٹے کی مسافت پر ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا کی66 فیصد آبادی اسلام آباد سے ساڑھے تین گھنٹے کی مسافت پر ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ دنیا کی66 فیصد آبادی اسلام آباد سے ساڑھے تین گھنٹے کی مسافت پر ہے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان عرب ممالک… Continue 23reading دنیا کی66 فیصد آبادی اسلام آباد سے ساڑھے تین گھنٹے کی مسافت پر ہے، فواد چوہدری

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے پہلی سے پانچویں جماعت کیلئے ناظرہ قرآن پاک کی منظوری دیدی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے پہلی سے پانچویں جماعت کیلئے ناظرہ قرآن پاک کی منظوری دیدی

بہاولنگر(این این آئی) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے پہلی سے پانچویں جماعت کیلئے ناظرہ قرآن پاک کی منظوری دیدی ہے اور آئندہ پہلی سے پانچویں جماعت تک تمام پرائیویٹ و سرکاری تعلیمی اداروں میں ناظرہ قرآن پاک کی تعلیم دی جائیگی اس سلسلہ میں تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو باقاعدہ طور پر مراسلہ جاری کردیا… Continue 23reading پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے پہلی سے پانچویں جماعت کیلئے ناظرہ قرآن پاک کی منظوری دیدی