احتساب عدالت،آغا سراج کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ریفرنس میں آئندہ سماعت پر گواہ اصل دستاویزات کے ساتھ طلب
کراچی(این این آئی)احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ریفرنس میں آئندہ سماعت پر گواہ کو اصل دستاویزات کے ساتھ طلب کرلیا۔پیرکوکراچی کی احتساب عدالت میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج… Continue 23reading احتساب عدالت،آغا سراج کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ریفرنس میں آئندہ سماعت پر گواہ اصل دستاویزات کے ساتھ طلب