کالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث مسافرٹرینوں کاشیڈول متاثر،کئی ٹرینیں معطل
لاہور( این این آئی)کالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث گزشتہ روز بھی کئی مسافر ٹرینیں معطل کر دی گئیں جس کی وجہ سے مسافروںکو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ریلوے ترجمان کے مطابق پشاور، راولپنڈی سے لاہور آنے اور جانے والی ٹرینوں کو براستہ جنڈ، بسال، کندیاں، سرگودھا، سانگلہ ہل، شیخوپورہ، لاہور روانہ کیا گیا ۔… Continue 23reading کالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث مسافرٹرینوں کاشیڈول متاثر،کئی ٹرینیں معطل