آئین کہتا ہے ترمیم کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا ، سپریم کورٹ ،عوام کہتے ہیں آئین کا تحفظ کرو ، جسٹس جواد خواجہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز نے کہاہے کہ آئین کا حلف لے رکھا ہے ، آئین کہتا ہے ترمیم کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا، 18 ویں اور 21 ویں آئینی ترامیم کا تصور کسی آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کا معیار ہے یا نہیں ؟ واضح ہونا چاہیے پیر کو یہاں سپریم… Continue 23reading آئین کہتا ہے ترمیم کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا ، سپریم کورٹ ،عوام کہتے ہیں آئین کا تحفظ کرو ، جسٹس جواد خواجہ