24 اکتوبر عہد تجدید کا دن ،ہم مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے، علی امین گنڈاپور
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپورنے کہا ہے کہ 24 اکتوبر عہد تجدید کا دن ہے ہم مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔وفاقی وزیر نے آزاد کشمیر کے 74 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے اپنے پیغام میں… Continue 23reading 24 اکتوبر عہد تجدید کا دن ،ہم مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے، علی امین گنڈاپور