ڈاکٹر عبد القدیر خان نے اعلیٰ تعلیم حاصل کر نے کے بعد 1976میں انجینئرنگ ریسرچ لیبارٹری کی بنیاد رکھی
اسلام آباد (این این آئی)محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان یورپ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کر نے کے بعد 1976پاکستان آئے اور اسی سال31مئی کو انجینئرنگ ریسرچ لیبارٹری کی بنیاد رکھی ۔ تفصیلات کے مطابق محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے وہ یورپ گئے اور 15 برس قیام کے دوران… Continue 23reading ڈاکٹر عبد القدیر خان نے اعلیٰ تعلیم حاصل کر نے کے بعد 1976میں انجینئرنگ ریسرچ لیبارٹری کی بنیاد رکھی