سابق صدر زرداری نے مخدوش سیاسی صورتحال کا انوکھاحل ڈھونڈ نکالا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر زرداری مخدوش سیاسی صورتحال کا انوکھاحل ڈھونڈ نکالا،سابق صدر آصف علی زرداری نے موجودہ مخدوش سیاسی صورتحال میں اپنے پیر و مرشد سے بھی مشاورت کرتے ہوئے ان سے دعا کی درخواست اور مدد طلب کی ہے۔قابل اعتماد ذرائع کے مطابق سابق صدر نے ٹیلی فون پر اپنے سندھ میں موجود مرشد سے… Continue 23reading سابق صدر زرداری نے مخدوش سیاسی صورتحال کا انوکھاحل ڈھونڈ نکالا