پاکستان میں سوشل میڈیاکااستعمال اب تبادلے کرانے کےلئے بھی ہونے لگا
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان میں سوشل میڈیاکااستعمال کتنابڑھ گیاہے اس کی کئی مثالیں موجود ہیں ایسی ہی ایک مثا ل ایک خوشاب کے ایک سرکاری ادارے میں کام کرنے والے چوکیدارنے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سے فیس بک کے ذریعے کی ہے جس میں اس کی درخواست کاعکس بھی دیاگیاہے ۔پنجاب سوشل ایمپلائز سیکورٹی انسٹیوٹ کے ایک چوکیدارنے… Continue 23reading پاکستان میں سوشل میڈیاکااستعمال اب تبادلے کرانے کےلئے بھی ہونے لگا