فرانس میں پہلی مرتبہ پاک فوج کے شہداءکو خراج تحسین
پیرس (نیوز ڈیسک) فرانس کی تاریخ میں پہلی دفعہ دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے مسلح افواج کے شہدا کو باقاعدہ خراج تحسین پیش کیاگیا ۔اس حوالے سے ایک پروقار تقریب کا بھی اہتمام کیاگیا ۔ تقریب کا اہتمام فرانسیسی حکومت اور پاکستانی سفارت خانہ نے مشترکہ طورپر کیا۔ تقریب میں اعلیٰ فوجیوں اور مختلف اہم افراد… Continue 23reading فرانس میں پہلی مرتبہ پاک فوج کے شہداءکو خراج تحسین