پاک فوج پر قندوز حملے میں ملوث ہونے کا الزام،آئی ایس پی آر کا شدید ردعمل
راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاک فوج نے افغان میڈیا کی طرف سے پاکستانی سیکورٹی فورسز کے قندوز حملے میںملوث ہونے کے الزامات کو نامعقول بے بنیاداورسستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش قراردیتے ہوئے مسترد کردیئے ہیں اورآئی ایس پی آر کے ترجمان نے کہاہے کہ یہ الزامات غیر ذمہ دارانہ رویہ ہیں جن کا اعادہ نہیں ہونا چاہیے بلکہ… Continue 23reading پاک فوج پر قندوز حملے میں ملوث ہونے کا الزام،آئی ایس پی آر کا شدید ردعمل