انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر پی ٹی آئی کی خواتین نے عابد شیر علی کی گاڑی کا گھیراﺅ کر لیا
لاہور( این این آئی)این اے 122ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا دن قریب آتے ہی سیاسی درجہ حرارت بھی بڑھنے لگا ،انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر پی ٹی آئی کی خواتین کارکنوں نے وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کی گاڑی کا گھیراﺅ کر لیا جس پر (ن) لیگ کی خواتین بھی… Continue 23reading انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع پر پی ٹی آئی کی خواتین نے عابد شیر علی کی گاڑی کا گھیراﺅ کر لیا