سیاسی پارٹی کے 3 نہایت اہم شخصیت گرفتار
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ایک سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہل کاروں نے خفیہ اطلاع پر لیاقت آباد میں سندھی ہوٹل کے قریب چھاپا مارا ، کارروائی کے دوران… Continue 23reading سیاسی پارٹی کے 3 نہایت اہم شخصیت گرفتار











































