اڈیالہ جیل کے قریب دہشتگردی کا منصوبہ ناکام،3دہشتگردہلاک،4اہلکار زخمی
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) راولپنڈی اڈیالہ جیل کے قریب دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ چکری کے قریب پولیس مقابلے کے دوران 2 دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران ایک ایلیٹ کا انسپکٹر جاں… Continue 23reading اڈیالہ جیل کے قریب دہشتگردی کا منصوبہ ناکام،3دہشتگردہلاک،4اہلکار زخمی