اسلام آباد،پاکستان میں سزائے موت بحالی کے بعداب تک 246مجرموں کوپھانسی دی گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان میں سزائے موت کی بحالی کے بعداب تک 246مجرموں کوپھانسی دی گئی ،صدرمملکت ممنون حسین نے رحم کی 300اپیلوں میں سے 54اپیلیں مستردکیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدرمملکت نے عدالتوں سے سزائے موت پانے والے مجرموں کی جانب سے رحم کی 300اپیلوں میں سے 54اپیلیں مستردکی ہیں ۔پھانسی کی سزابحال ہونے کے… Continue 23reading اسلام آباد،پاکستان میں سزائے موت بحالی کے بعداب تک 246مجرموں کوپھانسی دی گئی