سندھ ہائیکورٹ نے ریلوے کی زمین 24گھنٹے میں خالی کرانے کا حکم دیدیا
کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے 24گھنٹے میں ریلوے کی زمین خالی کرانیاور بلڈر عبدالرزاق خاموش کو 18نومبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ریلوے کی زمین پر قبضے سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی، ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر اور ڈی آئی جی ایسٹ… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ نے ریلوے کی زمین 24گھنٹے میں خالی کرانے کا حکم دیدیا









































