خیبرپختونخوامیں زرعی انقلاب،تحریک انصاف نے اپنا وعدہ پورا کردیا
پشاور(نیوزڈیسک)صوبائی حکومت نے محکمہ زراعت خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام انصاف فوڈ سیکیورٹی پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے،مذکورہ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے زمینداروں اور کسانوں میں تصدیق شدہ گندم کا تخم مفت تقسیم کیا جائے گا جس پر صوبائی حکومت کو رواں سال 1ارب روپے برداشت کرنا ہوں گے، انصاف فوڈ سیکیورٹی… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں زرعی انقلاب،تحریک انصاف نے اپنا وعدہ پورا کردیا