جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیراعظم نے ریلوے میں 8400 اسامیوں پربھرتیوں کی منظوری دیدی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ملک بھرمیں ریلوے اور ریلوے پولیس میں 8400 خالی اسامیوں پرنئی بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے۔ پہلے مرحلے میں کلاس فور، کلاس تھری، ٹیکنیکل سٹاف اور اسکیل 1 تا 7 کی خالی 7 ہزار اسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی، نئی سیٹوں میں ریلوے حکام نے افسران کی سیٹوں میں اضافہ جبکہ چھوٹے ملازمین کی سیٹیں کم کردی ہیں، نئی بھرتیاں آئندہ ماہ دسمبرسے شروع کی جائیں گی، ریلوے پولیس میں بھی بڑی تعداد میں کانسٹیبلز، اے ایس آئیزکی سیٹیں خالی ہیں، نئی بھرتیوں کے لیے وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق کی سربراہی میں آئی جی ریلوے،چیئرمین ریلوے پرمشتمل کمیٹی بھرتیاں کریگی۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…