پنجاب حکومت کا مزارات پر آن لائن عطیات ،لنگر کی شفاف تقسیم کے لیے ڈیجیٹل ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ
لاہور (این این آئی)پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے مزارات پر آن لائن عطیات اور لنگر کی شفاف تقسیم کے لیے ایک جدید ڈیجیٹل ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جسے مرحلہ وار نافذ کیا جائے گا، یہ اقدام حکومتی ڈیجیٹائزیشن پالیسی کے عین مطابق ہے جس کا مقصد شفافیت، کارکردگی اور عوامی سہولت… Continue 23reading پنجاب حکومت کا مزارات پر آن لائن عطیات ،لنگر کی شفاف تقسیم کے لیے ڈیجیٹل ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ










































