پشاور، ہولناک زلزلے کے بعد تابوتوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا
پشاور(آن لائن) صوبے اور قبائلی علاقہ جات میں رونما ءہونے والے ہولناک زلزلے کے بعد تابوتوں کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے جبکہ گورکند ، پھول فروشوں ، کفن کے کاروبار سے وابستہ افراد تاجروں نے بھی قیمتوں میں اضافہ کردیاہے دہشت گردی کے واقعات میں کمی کے بعد تابوتوں کی مانگ میں… Continue 23reading پشاور، ہولناک زلزلے کے بعد تابوتوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا