کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 39.39 فیصد ہوگئی
کراچی(این این آئی) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 39.39 فیصد ہوگئی، شہر میں ایک روز کے دوران 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 39.39 فیصد تک پہنچ گئی، پورے سندھ میں… Continue 23reading کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 39.39 فیصد ہوگئی