بھارتی حکومت مجھے وطن بھیجنے کیلیے مشکلات دور کرے، رمضان
کراچی(نیوز ڈیسک) غلطی سے سرحدپار کرکے بھارت کے شہربھوپال پہنچ جانے والے 15 سالہ پاکستانی لڑکے محمد رمضان نے کہاہے کہ اگر میری والدہ کوبھارت آنے میں مشکلات کاسامناہے تومیرے دادا اور دادی کوبھارت بھیج دیا جائے تاکہ وہ یہاں سے میری رہائی کے حوالے سے اقدامات کرسکیں۔اس ٹیلی فونک گفتگو کااہتمام ہریانہ بار ایسوسی… Continue 23reading بھارتی حکومت مجھے وطن بھیجنے کیلیے مشکلات دور کرے، رمضان