شیخوپورہ ‘ پی ٹی آئی اورلیگی حامیوں میں تصادم ‘ دس سے زائد افراد زخمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شیخوپورہ کے نواحی آبادی معراج پورہ میں مسلم لیگ (ن )اور پی ٹی آئی کے حامیوں میں تصادم کے نتیجے میں دس سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔معراج پورہ حلقہ 52 میں مسلم لیگ ن کے محمد حسین اور پی ٹی آئی کے مظفر محمود خان چیئرمین کی سیٹ کے امیدوار ہیں۔ انتخابی… Continue 23reading شیخوپورہ ‘ پی ٹی آئی اورلیگی حامیوں میں تصادم ‘ دس سے زائد افراد زخمی