چیف الیکشن کمیشن نے عمران خان سے ملاقات سے انکار نہیں کیاتھا , الیکشن کمیشن کی وضاحت
اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے وضاحتی بیان میں کہاہے کہ چیف الیکشن کمیشن نے عمران خان سے ملاقات سے انکار نہیں کیاتھا .کمیشن کے دروازے عمران خان سمیت ہرسیاستدان کے لیے ہروقت کھلے ہیں۔الیکشن کمیشن نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہاکہ چیف الیکشن کمشنر نے گزشتہ روز عمران خان سے ملاقات سے انکار نہیں کیاتھا… Continue 23reading چیف الیکشن کمیشن نے عمران خان سے ملاقات سے انکار نہیں کیاتھا , الیکشن کمیشن کی وضاحت